کانگو: ADF باغی گروپ کے 55 اراکین ہلاک

فوجی آپریشنوں کے دوران باغی گروپ جمہوری اتحاد فورس کے 55 اراکین کو ہلاک کر دیا گیا

2025281
کانگو: ADF باغی گروپ کے 55 اراکین ہلاک

جمہوریہ کانگو میں حالیہ 2 ہفتوں سے جاری فوجی آپریشنوں کے دوران جمہوری اتحاد فورس ADF نامی باغی گروپ کے 55 اراکین کو ہلاک کیا جا چکا ہے۔

صوبہ ایتوری کے پولیس ڈائریکٹر 'پیکوس مبوکا' نے ایتوری اور شمالی کیوو میں باغی گروپوں کے خلاف جاری آپریشنوں کے بارے میں معلومات فراہم کی ہیں۔

مبوکا کے مطابق آپریشنوں میں ADFکے 55 باغیوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ فوجیوں میں سے بعض زخمی ہوئے ہیں لیکن کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔



متعللقہ خبریں