امریکہ، لڑاکا طیارہ ایک رہائش کالونی کی پارکنگ میں جا گرا

طیارے کے دو پائلٹوں نے گرنے سے کچھ دیر قبل لانچ سسٹم کو فعال کرتے ہوئے پیراشوٹ سے لینڈنگ کی

2024187
امریکہ، لڑاکا طیارہ  ایک رہائش کالونی کی پارکنگ میں جا گرا

متحدہ امریکہ میں مظاہرے کے لیے پرواز کر نے والا ایک لڑاکا طیارہ  رہائشی کالونی کی پارکنگ میں گر کر تباہ ہو گیا۔

ریاست مشی گن میں پیش آنے والے اس واقعے میں طیارے کے دو پائلٹوں نے گرنے سے کچھ دیر قبل لانچ سسٹم کو فعال کرتے ہوئے پیراشوٹ سے لینڈنگ کی۔

معمولی زخمی ہونے والے پائلٹوں کو ہسپتال  میں زیر علاج لیا گیا ، ان کی حالت بہتر بتائی جاتی ہے۔

طیارہ گرنے والے  مقام سے  آگ کے شعلے اور دھواں اٹھ رہا ہے۔

بتایا گیا کہ جس پارکنگ میں روسی ساختہ مگ 23 قسم کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوا وہاں کوئی شخص موجود نہیں تھا۔

طیارے کے گرنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی تاہم واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔



متعللقہ خبریں