کینیڈا نے 1 لاکھ 66 ہزار سے زائد افراد کو کینیڈا میں مستقل رہائش دی ہے

کینیڈا کی وزارت ہجرت کے مطابق، کینیڈا میں گزشتہ سال سے اب تک ایک لاکھ چھیاسٹھ ہزار سے زائد اُن یوکرینی باشندوں کو مستقل اقامت دی گئی ہے جن کے وہاں رشتے دار پہلے سے مقیم تھے۔

2012012

 کینیڈا  نے جنگ سے فرار ہونے والے  1 لاکھ 66 سے زائد یوکرینی باشندوں کو مستقل رہائش دی ہے۔

کینیڈا کی وزارت ہجرت کے مطابق، کینیڈا میں گزشتہ سال سے اب تک ایک لاکھ چھیاسٹھ ہزار سے زائد اُن یوکرینی باشندوں کو مستقل اقامت دی گئی ہے جن کے وہاں رشتے دار پہلے سے مقیم تھے۔

 بتایا گیا ہے کہ جنگ کے باعث حکومت کینیڈا نے ان خاندانوں  کو ملک میں بسانے کا فیصلہ کیا ہے  اور یہ نیا سسٹم  بائیس اکتوبر 2024  تک نافذ رہے گا۔

متعللقہ خبریں