جزیرہ ٹونگا میں 6.9 شدت کا زلزلہ

امریکی  ادارہ برائے ارضیات کے مطابق اس زلزلے کا مرکز نیافو شہر سے 132 کلومیٹر شمال مغرب میں تھا جس  سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

2005922
جزیرہ ٹونگا میں  6.9 شدت کا زلزلہ

 بحیرہ پیسیفک میں واقع جزیرہ ٹونگا میں 6.9 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔

 امریکی  ادارہ برائے ارضیات کے مطابق اس زلزلے کا مرکز نیافو شہر سے 132 کلومیٹر شمال مغرب میں تھا۔

اس زلزلے کی گہرائی 225 کلومیٹر تھی جس  سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔

 

 



متعللقہ خبریں