روس کا شامی گاوں پر فضائی حملہ، 2 شہری ہلاک

روسی جنگی طیارے کے، شام  کے تناو میں کمی والے علاقے، ادلب پر فضائی حملے میں 2 شہری ہلاک ہو گئے

2004049
روس کا شامی گاوں پر فضائی حملہ، 2 شہری ہلاک

روسی جنگی طیارے کے، شام  کے تناو میں کمی والے علاقے، ادلب پر فضائی حملے میں 2 شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔

شامی مخالفین کی فضائی رصدگاہ سے موصول معلومات  کے مطابق کل لازکیہ کی ہمیئیم فضائی بیس سے پرواز لینے والے روسی جنگی طیارے نے ادلب کے دیہاتوں بسبیت، بیدیمہ اور بکیفلہ پر حملے کئے۔

شامی سول ڈیفنس المعروف "وائٹ ہیلمٹ" سے موصول معلومات کے مطابق بسبیت  گاوں پر حملے کے نتیجے میں 2 شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔



متعللقہ خبریں