امریکہ نے شمالی کوریا کے خلاف ہنگامی حالات کی مدت بڑھانے کا فیصلہ کر لیا

امریکی صدر جو بائیڈن نے  پیانگ یانگ انتظامیہ کی جانب سے جزیر نما کوریا کو درپیش خطرات کے پیش نظر ہنگامی حالت کی مدت میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے

2002656
امریکہ نے شمالی کوریا کے خلاف ہنگامی حالات کی مدت بڑھانے کا فیصلہ کر لیا

امریکی صدر جو بائیڈن نے  پیانگ یانگ انتظامیہ کی جانب سے جزیر نما کوریا کو درپیش خطرات کے پیش نظر ہنگامی حالت کی مدت میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے ۔

امریکی صدر نے اس سلسلے میں اپنا فیصلہ کانگریس کو ارسال کر دیا ہے۔

بائیڈن نے کانگریس کے ارسال کردہ اپنے خط میں لکھا ہے کہ شمالی کوریا  کے جارحانہ اقدامات جزیرہ نما کوریا کے استحکام و سلامتی کو خطرہ لاحق کر رہے ہیں ،امریکی فوج،اتحادیوں اورعلاقائی تجارتی شراکت داروں کو اس حوالے سے درپیش دباو اور اشتعال انگیز پالیسیوں کے علاوہ امریکی بقا،خارجہ پالیسی اور معیشت کو بھی خطرات لاحق ہیں۔



متعللقہ خبریں