یوکرین کو ایف۔16 طیاروں کی ترسیل کا انحصار پائلٹوں کی تربیت اور دیگر عوامل پر ہے، نیٹو

اسٹولٹن برگ نے نیٹو کے وزرائے دفاع کے اجلاس کے اختتام پر ایک پریس کانفرنس کا اہتمام کیا

2000917
یوکرین کو ایف۔16 طیاروں کی ترسیل کا انحصار پائلٹوں کی تربیت اور دیگر عوامل پر ہے، نیٹو

نیٹو کے سیکرٹری جنرل ینز سٹولٹن برگ نے کہا کہ ایف 16 لڑاکا طیاروں کو  کب یوکرین پہنچائے جانے  کا دارومدار  پائلٹوں کی تربیت میں کتنا وقت لگنے اور اتحادی ممالک کی جانب سے  یوکرین کی  ضروریات کا جائزہ لینے پر  ہے۔

اسٹولٹن برگ نے نیٹو کے وزرائے دفاع کے اجلاس کے اختتام پر ایک پریس کانفرنس کا اہتمام کیا۔

ڈنمارک اور نیدرلینڈزمیں  یوکرائنی پائلٹوں کو F16 ٹریننگ کا حوالہ دیتے ہوئے جو  اسٹولٹن برگ نے کہا کہ وہ اس  عمل سے مطمئن  ہیں۔

انہوں نے ایف۔16  کی حوالگی کے وقت کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ"اس چیز کا صحیح طور پر تعین، دی جانےو الی تربیت کے دورانیہ اور  یوکرین کی ضروریات کے  تواتر سے جائزے کے ساتھ  ہی ممکن بن سکتا ہے۔

 



متعللقہ خبریں