نائیجیریا میں کشتی ڈوبنے سے 10 افراد لقمہ اجل

نائیجر میں ایک شادی سے واپس آنے والے افراد ریاست کوارا کے لیے کشتی پر سوار ہوئے تھے

1999372
نائیجیریا میں کشتی ڈوبنے سے 10 افراد لقمہ اجل

نائیجیریا کی ریاست نائجر میں کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں درجنوں افراد ہلاک ہوگئے۔

قومی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست نائیجر میں ایک شادی سے واپس آنے والے افراد ریاست کوارا کے لیے کشتی پر سوار ہوئے۔

دریائے نائجر میں کشتی کے درخت سے ٹکرانے کے نتیجے میں درجنوں افراد جان کی بازی ہار گئے اور متعدد لاپتہ ہوگئے۔



متعللقہ خبریں