چین نے شمالی تائیوان کی فضائی حدود بند کرنے کا اعلان کردیا

چین نے  فوجی سرگرمیوں کے پیش نظر 16 تا 18اپریل کے درمیان تائیوان کے شمالی علاقے کی فضائی حدود بند کرنے کا اعلان کیا ہے

1974929
چین نے شمالی تائیوان کی فضائی حدود بند کرنے کا اعلان کردیا

 چین نے  فوجی سرگرمیوں کے پیش نظر 16 تا 18اپریل کے درمیان تائیوان کے شمالی علاقے کی فضائی حدود بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔

 بیجنگ انتظامیہ  نے حوالے سے ایک الرٹ جاری کیا ہے جس کے تحت  تائیوان کے شمالی علاقے کی فضائی حدود سولہ اپریل کو مقامی وقت  کے مطابق صبح ساڑھے نو بجے سے نو بج کر ستاون منٹ تک بند رہے گی ۔

 واضح رہے کہ یہ علاقہ تائیوان سے پچاسی میل شمال مشرق میں  واقع ہے ۔

تائیوان کا کہنا ہے کہ چین کے اس فیصلے سے 33 پروازیں متاثر ہونگی جن کا رخ جنوبی جاپان کی طرف کر دیا جائے گا۔

 



متعللقہ خبریں