چلی میں 6.4 کی شدت کا زلزلہ

زلزلے سے کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا

1967816
چلی میں 6.4 کی شدت کا زلزلہ

جنوبی  امریکی ملک چلی میں  6.4 کی شدت کا زلزلہ رونما ہو ا ہے۔

چلی یونیورسٹی کے زلزلہ پیما قومی مرکز کے مطابق، 6.4 شدت کا یہ زلزلہ، جس کا مرکز ملک کے شہر کوبکیکورا میں تھا، 111 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا۔

زلزلے سے کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔

زلزلے کے جھٹکے Maule، Biobio اور O'Higgins شہروں میں بھی محسوس کیے گئے۔



متعللقہ خبریں