جمہوریہ کونگو میں باغی گروپ کا حملہ،14 عام شہری ہلاک

یوگنڈا اور کونگو میں نوے کی دہائی سے مصروف باغی گروپADF  کا قیام ، یوگنڈا نیشنل لبرل  فورس ،یوگنڈا مسلم لبریشن فورس اور تبلیغی جماعت جیسی  تنظیموں کے اتحاد سے عمل میں آیا تھا

1962126
جمہوریہ کونگو میں باغی گروپ کا حملہ،14 عام شہری ہلاک

جمہوریہ کونگو  کے مشرقی صوبے کیوو میں باغیوں کے حملوں میں 14 عام شہری مارے گئے۔

 مقامی پریس کے مطابق، شمالی کیوو صوبے سے وابستہ لوبیرو قصبے میں ڈیموکریٹک اتحاد  نامی باغی گروپ  نے حملہ کر دیا جس میں 14 عام شہری مارے گئے۔

 یوگنڈا اور کونگو میں نوے کی دہائی سے مصروف باغی گروپADF  کا قیام ، یوگنڈا نیشنل لبرل  فورس ،یوگنڈا مسلم لبریشن فورس اور تبلیغی جماعت جیسی  تنظیموں کے اتحاد سے عمل میں آیا تھا۔

اس تنظیم نے سال 2014 سے اب  تک ہزاروں عام شہریوں کو ہلاک اور لاکھوں کو بے گھر کر دیا ہے۔



متعللقہ خبریں