فلپائن میں ایک طبی ہیلی کاپٹر لاپتہ
سول ایوی ایشن حکام کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹر جس میں پائلٹ، مریض، دو ساتھی اور ایک نرس موجود تھی، پلوان کے ایک اسپتال میں پرواز کے دوران لاپتہ ہو گیا، جس کی فضا اور سمندر سے تلاش شروع کر دی گئی
1953732
فلپائن میں ایک طبی ہیلی کاپٹر جس میں ایک مریض اور ایک نرس سمیت پانچ افراد سوار تھے، لاپتہ ہوگیا ہے۔
سول ایوی ایشن حکام کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹر جس میں پائلٹ، مریض، دو ساتھی اور ایک نرس موجود تھی، پلوان کے ایک اسپتال میں پرواز کے دوران لاپتہ ہو گیا، جس کی فضا اور سمندر سے تلاش شروع کر دی گئی۔
لاپتہ ہیلی کاپٹر میں نرس کے علاوہ تمام افراد فلپائنی تھے۔
متعللقہ خبریں
سال 2023 تاریخ کے سب سے زیادہ تسادم والا برس ثابت ہوا ہے، تحقیق
"سرد جنگ کے خاتمے کے بعد سے، دنیا بھر میں تشدد اپنے عروج پر ہے۔"