نیوزی لینڈ میں 6٫1 کی شدت کا زلزلہ

مقامی وقت کے مطابق شام 7 بجکر 38 منٹ پر آنے والے زلزلے کے بعد کسی نقصان کی اطلاع نہیں دی گئی

1946715
نیوزی لینڈ میں 6٫1 کی شدت کا زلزلہ

نیوزی لینڈ کے شمالی جزیرے میں 6.1 شدت کا زلزلہ آیاہے۔

مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق، زلزلے کا مرکز شمالی جزیرے کے شہر پاراپارومو شہر سے تقریباً 50 کلومیٹر شمال مغرب میں زیر زمین 57 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔

مقامی وقت کے مطابق شام 7 بجکر 38 منٹ پر آنے والے زلزلے کے بعد کسی نقصان کی اطلاع نہیں دی گئی۔



متعللقہ خبریں