میکسیکو، آکا پولکو  کے شمال میں واقع ایک قصبے میں  پلاسٹک  بیگوں میں  5 نعشیں  برآمد

گوئریو ریاست کا  ساحلی شہر آکا پولکو  کم ازکم 15 برسوں سے منشیات کے اسمگلروں کی کاروائیوں   کا نشانہ بنتا رہتا  ہے

1930325
میکسیکو، آکا پولکو  کے شمال میں واقع ایک قصبے میں  پلاسٹک  بیگوں میں  5 نعشیں  برآمد

میکسیکو کے شہر آکا پولکو  کے شمال میں واقع ایک قصبے میں  پلاسٹک  بیگوں میں  5 نعشیں  برآمد ہوئی ہیں۔

اٹارنی نے  اس  حوالے سے تفتیش شروع  کر دی ہے۔

مقامی پریس میں  شائع خبروں میں   لکھا گیا ہے کہ "قتل کیے  گئے  افراد کی نعشوں کے ٹکڑے کرتے ہوئے انہیں   پلاسٹ کے بیگوں میں  رکھا گیا تھا۔"

گوئریو ریاست کا  ساحلی شہر آکا پولکو  کم ازکم 15 برسوں سے منشیات کے اسمگلروں کی کاروائیوں   کا نشانہ بنتا رہتا  ہے۔



متعللقہ خبریں