نائیجیریا میں کشتی ڈوب گئی،10 افراد ہلاک 10 لا پتہ

نائیجیریا کے صوبے کبی میں ایک کشتی ڈوب گئی جس میں سوار  دس افراد ہلاک اور دس لا پتہ ہو گئے

1928268
نائیجیریا میں کشتی ڈوب گئی،10 افراد ہلاک 10 لا پتہ

نائیجیریا کے صوبے کبی میں ایک کشتی ڈوب گئی جس میں سوار  دس افراد ہلاک ہو گئے۔

صوبائی انتظامیہ کے مطابق، اس کشتی پر کاشتکار سوار تھے جو کہ نا معلوم وجوہات کی بنا پر ڈوب گئی۔

 بتایا گیا ہے کہ کشتی پر 100 افراد سوار تھے جن میں دس ہلاک اور دس لا پتہ ہو گئے۔

 صوبائی گورنر یحیی بلو کا کہنا ہے کہ کشتی پر سوار اسی افراد کو بچا لیا گیا ہے جبکہ لا پتہ افراد کی تلاش جاری ہے۔

 



متعللقہ خبریں