گوگل کا 24 نومبر یوم اساتذہ پر خصوصی لوگو

گوگل کا ہوم پیج کھولنے  والے انٹرنیٹ صارفین  جن  کے لیے خصوصی اور تاریخی دنوں میں  ، اہم لوگوں اور واقعات کو "ڈوڈلز" کے طور پر دکھایا جاتا ہے اس بار  24 نومبر کے یوم اساتذہ کے لیے تیار کردہ لوگو کو  دیکھنے کو مل رہا ہے

1910501
گوگل کا 24 نومبر یوم اساتذہ  پر خصوصی لوگو

گوگل نے 24 نومبر یوم اساتذہ کے لیے خصوصی لوگو تیار کیا ہے۔

گوگل کا ہوم پیج کھولنے  والے انٹرنیٹ صارفین  جن  کے لیے خصوصی اور تاریخی دنوں میں  ، اہم لوگوں اور واقعات کو "ڈوڈلز" کے طور پر دکھایا جاتا ہے اس بار  24 نومبر کے یوم اساتذہ کے لیے تیار کردہ لوگو کو  دیکھنے کو مل رہا ہے۔

لوگو پر کلک کرنے والے صارفین کو یوم اساتذہ کے بارے میں معلومات اور خبروں پر مشتمل صفحہ  تک رسائی حاصل کر پاتے ہیں۔



متعللقہ خبریں