بحر-پیسیفک میں امریکہ فضائی اڈہ قائم کرے گا

اس اڈے کے قیام کا مقصد علاقے میں شمالی کوریا  اور چین کے  بلیسٹک میزائلوں  کےخطرات  کے خلاف دفاعی استعداد بڑھانا ہے

1909603
بحر-پیسیفک میں امریکہ فضائی اڈہ قائم کرے گا

امریکہ بحر ہند-پیسیفک نامی علاقےمیں  فضائی اڈہ قائم کرے گا۔

اس اڈے کے قیام کا مقصد علاقے میں شمالی کوریا  اور چین کے  بلیسٹک میزائلوں  کےخطرات  کے خلاف دفاعی استعداد بڑھانا ہے ۔

 دریں اثنا،انڈو پا کام  نے اپنی ٹویٹ میں بتایا  ہے کہ اس نئے فضائی اڈے کی قیام کی افتتاحی تقریب جلد ہی منعقد ہوگی ۔

امریکی خلائی  قوت کا قیام دسمبر 2019 میں ملک کے فضائی مفادات کے تحفظ اور خلائی حملوں سے بچاو کے لیے  عمل میں لایا گیا تھا۔

 

 



متعللقہ خبریں