آرمینی وزیراعظم کا روسی و فرانسیسی صدور سے رابطہ

آرمینی وزیر اعظم نکول پاشنیان نے روسی صدر ولا دیمیر پوٹن اور فرانسیسی صدر  امانویل ماکروں سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا جس میں  آذربائیجان اور آرمینیا کی سرحدی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا

1879119
آرمینی وزیراعظم کا روسی و فرانسیسی صدور سے رابطہ

آرمینی وزیر اعظم نکول پاشنیان نے روسی صدر ولا دیمیر پوٹن اور فرانسیسی صدر  امانویل ماکروں سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے ۔

 آرمینی حکومت کے مطابق، اس بات چیت میں  آذربائیجان اور آرمینیا کی سرحدی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

 اس اثنا میں بتایا گیا ہے کہ   وزیراعظم پاشنیان  نے گزشتہ  شب رات گئے   قومی سلامتی کونسل کا اجلاس بھی طلب کیا ۔

 آذربائیجانی امور دفاع کا کہنا ہے کہ  آرمینی فوج نے گزشتہ شام کے وقت داش کیسین،کل بجر اور لاچین کے سرحدی علاقوں میں جھڑپوں کا آغاز ہو گیا تھا۔

 

 

 



متعللقہ خبریں