نائجیریا میں شدید بارشوں سے پیدا ہونے والی آفات جان لیوا ثابت ہو رہی ہیں

زندر  علاقے میں  موثر  ہونے والی شدید بارشیں   لرزش اراضی  اور سیلاب کا موجب بنی ہیں

1858176
نائجیریا میں شدید بارشوں سے پیدا ہونے والی آفات جان لیوا ثابت ہو رہی ہیں

نائجیریا میں شدیدبارشوں   کے باعث   مٹی کے تودے گرنے اور سیلاب میں 15 افراد ہلاک ہو گئے۔

زندر  علاقے میں  موثر  ہونے والی شدید بارشیں   لرزش اراضی  اور سیلاب کا موجب بنیں۔

علاقے میں 23 ہزار  سے زائد افراد کے متاثر ہونے والی آفات میں  15 افراد لقمہ اجل بن گئے  تو بھاری تعداد میں لوگوں کو  چوٹیں  بھی آئی ہیں۔

 



متعللقہ خبریں