امریکہ، ریاست ورجینیا شدید بارشوں اور سیلاب سے متاثر

ریاست کے شمال میں واقع بوکانن کاؤنٹی میں 44 افراد لاپتہ ہیں

1855258
امریکہ، ریاست ورجینیا شدید بارشوں اور سیلاب سے متاثر

امریکی ریاست ورجینیا میں شدید بارشوں سے آنے والے سیلاب کی  تباہ کاریوں  سے  44 افراد   کی کوئی اطلاع  نہیں۔

ریاست میں 2 دن تک موثر طوفان اور بارش کی وجہ سے سیلاب آیا۔

ریاست کے شمال میں واقع بوکانن کاؤنٹی میں 44 افراد لاپتہ ہیں۔

بیان کے مطابق سیلاب میں کم از کم 100 مکانات، انفراسٹرکچر اور سڑکوں کو بھی نقصان پہنچا۔

ورجینیا کے گورنر گلین ینگکن نے سیلاب  کے باعث علاقے میں  ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا۔



متعللقہ خبریں