غیر قانونی نقل مکانوں کے درمیان مسلح جھڑپ، ایک ہلاک 7 زخمی

جھڑپ افغانستان اور پاکستان کے انسانی اسمگلروں اور نقل مکانوں کے درمیان ہوئی ہے

1851164
غیر قانونی نقل مکانوں کے درمیان مسلح جھڑپ، ایک ہلاک 7 زخمی

سربیا۔ ہنگری سرحد پر غیر قانونی نقل مکانوں کے 2 گروپوں کے درمیان مسلح جھڑپ کے نتیجے میں ایک نقل مکان ہلاک ا ور 7 زخمی ہو گئے ہیں۔

سربیا سرکاری ٹیلی ویژن چینل کی خبر کے مطابق ملک کے شمالی حصے سے یورپ  کی طرف نقل مکانی کے خواہش مند 2 نقل مکان گروپوں کے درمیان  ہنگری کی سرحد پر مسلح جھڑپ ہو گئی۔

جھڑپ میں ایک نقل مکان ہلاک اور 7 زخمی ہو گئے ہیں۔

اطلاع کے مطابق جھڑپ افغانستان اور پاکستان کے انسانی اسمگلروں اور نقل مکانوں کے درمیان ہوئی ہے۔



متعللقہ خبریں