امریکہ، کیلیفورنیا کے جنگلات میں وسیع پیمانے کی آگ

775 ایکڑ پر پھیلی ہوئی آگ، جسے 'شیپ فائر'  کا نام دیا گیا  ہے،   کے  محض  5 فیصد پر قابو پایا جا سکا

1842256
امریکہ، کیلیفورنیا کے جنگلات میں وسیع پیمانے کی آگ

ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی ریاست  جنوبی کیلیفورنیا میں اینجلس نیشنل فاریسٹ میں بڑھتی ہوئی آگ کے باعث علاقے سے  مجبوری  انخلاء کیا جا رہا ہے۔

775 ایکڑ پر پھیلی ہوئی آگ، جسے 'شیپ فائر'  کا نام دیا گیا  ہے،   کے  محض  5 فیصد پر قابو پایا جا سکا ہے۔

ہفتہ کی شام  بھڑکنے  والی آگ کی وجہ  پر  تحقیقات جاری ہیں۔

لاس اینجلس کے علاقے سے تقریباً 23 میل باہر واقع  اینجلس نیشنل فاریسٹ سائٹ کو امریکہ  میں سب سے زیادہ خشک اور آگ  سے متاثر  ہوسکنے والے   ایک مقام  کے طور پر جانا جاتا ہے۔



متعللقہ خبریں