فلپائن میں 6٫1 شدت کا زلزلہ

اس زلزلے کا مرکز  زیر زمین 132 کلومیٹر  کی گہرائی میں آیا ہے جس کا مرکز صوبائی شہر کالاتاگان سے 21 کلومیٹر شمال مغرب میں تھا

1830284
فلپائن میں 6٫1 شدت کا زلزلہ

 فلپائن کے صوبہ باتانگاس میں 6٫1 شدت کا زلزلہ آیا ہے ۔

 فلپائنی سسمولوجی انسٹیوٹیوٹ  کے مطابق، مقامی وقت کے مطابق صبح 5 بجکر 50 منٹ پر  یہ زلزلہ آیا ۔

 اس زلزلے کا مرکز  زیر زمین 132 کلومیٹر  کی گہرائی میں آیا ہے جس کا مرکز صوبائی شہر کالاتاگان سے 21 کلومیٹر شمال مغرب میں تھا۔

 حکام نے  زلزلےکے مزید جھٹکوں کے بارے میں بھی متنبہ کیا ہے۔

 زلزلے کے جھٹکے ،منیلا ،بولوجان اور اوریئنٹل منڈورو  نامی صوبوں میں بھی محسوس کیے گئے ہیں۔

 

 



متعللقہ خبریں