فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو رکنیت کے معاملے پر ہم ترکی سے رابطے میں ہیں، متحدہ امریکہ

ساکی نے فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو کی رکنیت کے حوالے سے صدر رجب طیب ایردوان کے بیان پر اپنے  جائے پیش کیے

1826930
فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو رکنیت کے معاملے پر ہم ترکی سے رابطے میں ہیں، متحدہ امریکہ

امریکی  وائٹ ہاوس کی ترجمان جین ساکی  کا کہنا ہے کہ  ہم فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو رکنیت کے سلسلے میں  ترکی کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں۔

وائٹ ہاؤس میں یومیہ  پریس کانفرنس میں، ساکی نے فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو کی رکنیت کے حوالے سے صدر رجب طیب ایردوان کے بیان پر اپنے  جائے پیش کیے۔

ساکی نے اظہار خیال کرتے ہوئے یاد دلایا کہ "ہم اس معاملے پر ترکی کا موقف واضح کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جبکہ  نیٹو کے بہت سے ممالک نے فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو کی رکنیت کے عمل کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔"

صدر ایردوان نے کل استنبول میں سویڈن اور فن لینڈ کی نیٹو کی رکنیت کے عمل کے حوالے سے پریس کے ارکان کو مختلف بیانات دیے تھے۔

 

 



متعللقہ خبریں