کیمرون میں طیارہ جنگلاتی علاقے میں گر گیا ،عملے کے 11 افراد سوار تھے

بتایا گیا ہے کہ سیمالن ہوائی اڈے سے پروازکے کچھ ہی دیر پر طیارے کا کنٹرول ٹاور سے رابطہ منقطع ہوگیا جس میں عملے کے 11 افراد سوار تھے

1825835
کیمرون میں طیارہ  جنگلاتی علاقے میں گر گیا ،عملے کے 11 افراد سوار تھے

 کیمرون  کے دارالحکومت یاوندے میں  ایک طیارہ جنگلاتی علاقے میں گر گیا ۔

بتایا گیا ہے کہ سیمالن ہوائی اڈے سے پروازکے کچھ ہی دیر پر طیارے کا کنٹرول  ٹاور سے رابطہ منقطع ہوگیا جس میں عملے کے 11 افراد سوار تھے۔

وزارت مواصلات کا کہنا ہے کہ  یہ طیارہ یاوندے سے 130 کلومیٹر دور شمال میں واقع ننگا ایبوکو کے جنگلاتی علاقے میں گرا ہے ۔

طیارے میں امدادی سامان  موجود تھا۔

 



متعللقہ خبریں