امریکہ، آرکنساس میں ایک ہجوم پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، 24 زخمی

دوماس کے کار شو کو  بچوں کو وظائف اور   اسکول کی اشیا فراہم کرنے  کے  زیر مقصد 16 برسوں  سے منعقد کیا جا رہا ہے

1798900
امریکہ، آرکنساس میں ایک ہجوم پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، 24 زخمی

متحدہ امریکہ  کی ریاست آرکنساس  میں منعقدہ  ایک  اوپن ایئر شوکے دوران مسلح  حملے میں ابتدائی معلومات کے مطابق  ایک شخص ہلاک اور 24 زخمی ہو گئے ہیں۔

آرکانساس دوماس علاقے میں منعقدہ  کار شو میں  فائرنگ  کی گئی، جس سے ایک شخص اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا تو 24 زخمی ہوئے ۔

آرکانساس  ریاستی  پولیس   دفتر کی جانب سے جاری کردہ بیان میں  واضح کیا گیا ہے کہ  اس واقع کے حوالے سے ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور ہجوم پر فائرنگ کرنے  کا احتمال ہونے والے  دیگر  ملزمان کی  تلاش  جاری ہے۔

دوماس کے کار شو کو  بچوں کو وظائف اور   اسکول کی اشیا فراہم کرنے  کے  زیر مقصد 16 برسوں  سے منعقد کیا جا رہا ہے۔

 



متعللقہ خبریں