نائجیریا، کان میں حادثے سے 9 افراد لقمہ اجل

کان کنوں کی ایک کثیر تعداد  کی کوئی اطلاع نہیں

1770136
نائجیریا، کان میں حادثے سے 9 افراد لقمہ اجل

نائجیریا میں سونے کی ایک غیر قانونی کان کے گرنے کے نتیجے میں نو افراد ہلاک ہو گئے۔

قومی میڈیا رپورٹس کے مطابق، ڈینٹ ملک کی کراس ریور ریاست کے صدر مقام کیلابر کے قریب بائیس ضلع میں کان میں حادثہ  پیش آیا۔

ابتدائی تعین کے مطابق حادثے میں 9 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے، اور کان کنوں کی ایک کثیر تعداد  کی کوئی اطلاع نہیں۔

حکام نے بتایا کہ علاقے میں تلاش اور بچاؤ کی کاروائیاں  شروع کر دی گئی ہیں۔



متعللقہ خبریں