کیمرون: نائٹ کلب میں دھماکہ،متعدد افراد ہلاک

یہ دھماکہ باستوس نامی علاقے میں واقع لیوس نامی نائٹ کلب میں گزشتہ  شب تین بجے ایک شدید دھماکہ ہوا جس کے بعد آگ لگنے اور اژدہام کی وجہ سے متعدد افراد جل کر ہلاک ہو گئے

1766983
کیمرون: نائٹ کلب میں دھماکہ،متعدد افراد ہلاک

کیمرون کے  دارالحکومت یاوندے  کے ایک نائٹ کلب میں ہوئے دھماکے میں متعدد افراد ہلاک ہو گئے۔

عینی شاہدین کے مطابق، یہ دھماکہ باستوس نامی علاقے میں واقع لیوس نامی نائٹ کلب میں گزشتہ  شب تین بجے ایک شدید دھماکہ ہوا جس کے بعد آگ لگنے اور اژدہام کی وجہ سے متعدد افراد جل کر ہلاک ہو گئے۔

زخمیوں کو قریبی اسپتالوں میں داخل کر دیا گیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ فائر بریگڈ پر آگ نے قابو پا لیا ہے جبکہ اس کی وجہ جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے۔



متعللقہ خبریں