انڈونیشیا میں 6.6 کی شدت کا زلزلہ

زلزلے کا مرکز لابوان کے علاقے سے 88 کلومیٹر جنوب میں تھا۔

1762763
انڈونیشیا میں 6.6 کی شدت کا زلزلہ

اطلاع کے مطابق انڈونیشیا میں 6.6 شدت کا زلزلہ رونما ہوا ہے۔

امریکی جیولوجیکل ریسرچ سینٹر نے اعلان کیا ہے  کہ 6.6 شدت کا زلزلہ 37 کلومیٹر کی گہرائی میں ریکارڈ کیا گیا۔

بتایا گیا ہے کہ زلزلے کا مرکز لابوان کے علاقے سے 88 کلومیٹر جنوب میں تھا۔

کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع  نہ دیے جانے والے زلزلے کے بعد سونامی کی کوئی وارننگ  جاری نہیں کی  گئی۔



متعللقہ خبریں