سوڈان، احتجاجی مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد 63 تک جا پہنچی

سر پر گیس کے کیپسول لگنے سے   برین ہیمرج ہونے والا ایک سولا سالہ  لڑکا  بھی موت کے منہ میں چلا گیا

1760666
سوڈان، احتجاجی مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد 63 تک جا پہنچی

سوڈان میں سول  انتظامیہ کے مطالبے پر منعقدہ احتجاجی مظاہروں میں  سیکورٹی قوتوں کی مداخلت سے ہلاکتوں کی تعداد 63 تک جا پہنچی ہے۔

سوڈان مرکزی   معالجین  کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں   واضح کیا گیا ہے کہ اتوار کے روز ہونے والے   احتجاجی مظاہروں میں  سر پر گیس کے کیپسول لگنے سے   برین ہیمرج ہونے والا ایک سولا سالہ  لڑکا  بھی موت کے منہ میں چلا گیا۔

 اعلامیہ کے مطابق 25 اکتوبر سے ابتک  جاری  مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد 63 تک  جا پہنچی ہے۔

 



متعللقہ خبریں