انڈونیشیا میں سیلاب سے 8 افراد ہلاک

علاقے میں کم ازکم کم از کم 11,000 گھر زیر آب آگئے

1760234
انڈونیشیا میں سیلاب سے 8 افراد ہلاک

انڈونیشیا کے پاپوا علاقے میں سیلاب سے آٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔

ملکی پریس میں چھپنے والی خبروں کے مطابق جیا پورہ میں شدید بارشوں سے آنے والے سیلاب میں 8 افراد کی جانیں گئیں اور 7 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا۔

کم از کم 11,000 گھر زیر آب آگئے۔



متعللقہ خبریں