امریکی صدر کےمنظورہ کردہ خاکہ بل میں PKK کی امداد کو جاری رکھنے کا عندیہ

بائیڈن کے دستخط کے ساتھ، 768.2 بلین ڈالر کا NDAA، جس میں سے 740 بلین ڈالر محکمہ دفاع (پینٹاگون) ، 27.8 بلین ڈالر وزارت توانائی میں  دفاعی اخراجات کے لیے مخصوص ہیں کے علاوہ  0.4 بلین ڈالر دیگر دفاعی اخراجات  بھی شامل کیے گئے ہیں

1753490
امریکی صدر کےمنظورہ کردہ خاکہ بل میں PKK کی امداد کو جاری رکھنے کا عندیہ

امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کانگریس میں  طویل بحث کے بعد نیشنل ڈیفنس آتھرائزیشن ایکٹ (این ڈی اے اے) پر دستخط کرتے ہوئے اس کی منظوری دے دی ہے۔

بائیڈن کے دستخط کے ساتھ، 768.2 بلین ڈالر کا NDAA، جس میں سے 740 بلین ڈالر محکمہ دفاع (پینٹاگون) ، 27.8 بلین ڈالر وزارت توانائی میں  دفاعی اخراجات کے لیے مخصوص ہیں کے علاوہ  0.4 بلین ڈالر دیگر دفاعی اخراجات  بھی شامل کیے گئے ہیں۔

آرمینیائی اور یونانی لابی سے قربت کے لیے مشہور ہیں نیو جرسی کے سینیٹر اور سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے چیئرمین باب مینینڈیز نے  ترکی کے مسلح ڈرانز  پروگرام کی کڑی نگرانی کرنے اور اس استثنیٰ کو ختم کرنے  اور آذربائیجان  کی امداد کو روکنے کو بھی خاکہ بل میں شامل کرنے کی تجویزپیش کی ہے۔

خاکہ بل میں شام میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم YPG/PKK کی حمایت جاری رکھنے کی تجویز بھی شامل کی گئی ہے۔



متعللقہ خبریں