ایرانی شہر تبریز میں گیس دھماکہ،5 افراد ہلاک

شمال مغربی  ایران کے شہر تبریز میں قدرتی گیس کے دھماکے کے نتیجے مین ایک عمارت گر گئی جس میں 5 افراد ہلاک  اور 15 زخمی ہو گئے۔

1751086
ایرانی شہر تبریز میں گیس دھماکہ،5 افراد ہلاک

 شمال مغربی  ایران کے شہر تبریز میں قدرتی گیس کے دھماکے کے نتیجے میں ایک عمارت گر گئی جس میں 5 افراد ہلاک  اور 15 زخمی ہو گئے۔

 ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق،تبریزمیں گزشتہ شب ایک 5 منزلہ عمارت میں قدرتی گیس کا دھماکہ ہوا جس سے عمارت گر گئی۔

بتایا گیا ہے کہ ملبے سے اب تک 5 افراد کی نعشیں بازیاب کرلی گئی ہیں  جبکہ امدادی کام جاری ہے۔

اس  دھماکے میں 15 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں