لیبیا میں حالات میں مزید کشیدگی پیدا ہو سکنے کا انتباہ

امدادی مشن نے طرابلس کے بعض علاقوں میں فوجی دستوں کی تعیناتی اور بعض سڑکوں کو آمدورفت کے لیے بند کرنے سے متعلق ایک تحریری اعلان جاری کیا

1750886
لیبیا میں حالات  میں مزید کشیدگی پیدا ہو سکنے کا انتباہ

لیبیا  میں اقوام متحدہ  کے امدادی مشن  نے متنبہ کیا ہے کہ  کل دارالحکومت طرابلس میں سلامتی کے معاملے میں  در پیش  مسائل  بحران کی ماہیت اختیار کر سکتے ہیں۔

امدادی مشن نے طرابلس کے بعض علاقوں میں فوجی دستوں کی تعیناتی اور بعض سڑکوں کو آمدورفت کے لیے بند کرنے سے متعلق ایک تحریری اعلان جاری کیا۔

اعلامیہ میں  کہا گیا ہے کہ  امدادی مشن  طرابلس کی  سیکیورٹی  کے حوالے سے تازہ  پیش رفت پر خدشات  رکھتا  ہے۔

علاوہ ازیں  لیبیائی مؤثر فریقین و عقل سلیم سے کام لینے اور عبوری سلسلے کو کامیابی سے ہمکنار کرنے والے  انتخابات کو پر امن  ماحول میں  سر انجا  م دینے میں خدمات فراہم کرنے والے با حفاظت ماحول   کے قیام  کی تیاریاں کرنے کی اپیل بھی کی  گئی ہے۔

 



متعللقہ خبریں