نائجیریا میں مختلف حملوں میں 38 افراد لقمہ اجل

مسلح افراد نے صوبے کی گیوا علاقے سے منسلک دیہاتوں پر  حملے کیے

1750004
نائجیریا میں مختلف حملوں میں 38 افراد لقمہ اجل

نائجیریا  کے قدونا صوبے میں کیے گئے حملے میں 38 افراد ہلاک ہو گئے۔

قدونا صوبے کی داخلی سلامتی و امور  کے کمشنر  ساموئل  آرووان  کا کہنا ہے کہ مسلح افراد نے صوبے کی گیوا علاقے سے منسلک دیہاتوں پر  حملے کیے ہیں۔

آرووان  کا کہنا ہے کہ ان حملوں میں 38 افراد ہلاک جبکہ بھاری تعداد میں زخمی ہو گئے ہیں،علاوہ ازیں  متعدد مکانات کو نذرِ آتش کیا گیا  ہے ، جس کے بعد علاقے کو سیکیورٹی اہلکاروں کی ایک بھاری نفری  بھیجی گئی ہے۔

 



متعللقہ خبریں