لیبیا، انتخابی دفاتر پر مسلح حملوں میں لوٹ مار کی گئی

سول لباس میں ملبوس  مسلح گروہوں نے طرابلس کے مختلف  علاقوں میں 5 انتخابی دفاتر کو نشانہ  بنایا

1742428
لیبیا، انتخابی دفاتر پر مسلح حملوں میں  لوٹ مار کی گئی

لیبیائی دارالحکومت طرابلس  میں5   انتخابی دفاتر  پر مسلح حملے اور لوٹ مار کے دوران ایک کارکن کو اغوا کر لیا گیا۔

اعلی الیکشن کمیشن  ایوان فعالیت  کے صدر سعید الا قصابی کا کہنا ہے کہ سول لباس میں ملبوس  مسلح گروہوں نے طرابلس کے مختلف  علاقوں میں 5 انتخابی دفاتر کو نشانہ  بنایا۔

قصابی نے  بتایا کہ مسلح افراد نے  مجموعی طور پر 2 ہزار 381 رائے دہندگان کے انتخابی کارڈز کو ضائع کر دیا اور ایک کارکن کو اغوا کر لیا۔

 



متعللقہ خبریں