مجھے دھمکیاں موصول ہوئی ہیں:الہان عمر

ریپبلیکن پارٹی  کی  لارین بوبرٹ کی طرف سے بطور دہشتگرد تشبیہہ دینے پر  الہان عمر نے دعوی کیا کہ ان کے پاس دھمکیوں اور نفرت آمیز الفاظ کی آڈیو ٹیپ  موجود ہے

1741883
مجھے دھمکیاں موصول ہوئی ہیں:الہان عمر

امریکی ایوان نمائندگان  کی مسلمان رکن الہان عمر کو دھمکیاں موصول ہو رہی ہیں۔

ریپبلیکن پارٹی  کی  لارین بوبرٹ کی طرف سے بطور دہشتگرد تشبیہہ دینے پر  الہان عمر نے دعوی کیا کہ ان کے پاس دھمکیوں اور نفرت آمیز الفاظ کی آڈیو ٹیپ  موجود ہے۔

 اس واقعے کے بعد الہان عمر اور لارین بوبرٹ نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا جس پر الہان  عمر نے کہا کہ  بوبرٹ نے نہ تو ان سے معافی مانگی بلکہ اس پر کجا انہوں نے مجھے مارنےکی دھمکی بھی دی جس کی آڈیو ٹیپ میں نے پریس کے سامنے پیش کر دی ہے۔

پریس کانفرنس کے بعد ڈیموکریٹ پارٹی کے رکن اوکاسیو کورتیز نے الہان عمر  کے ساتھ یک جہتی کا اظہار کرتےہوئےرپیبلکن پارٹی کی طرف سے ان دھمکیوں پر خاموش رہنے کا الزام لگایا ۔

 

 

 

 



متعللقہ خبریں