میکسیکو میں مسافر بس مکانات سے جا ٹکرائی، 19 افراد ہلاک

میکسیکو ریاست سے منسلک جوکوینسگو قصبے  کی شاہراہ پر بریکیں فیل ہونے والی مسافر بس راستے سے نکلتے ہوئے مکانات سے جا ٹکرائی

1739593
میکسیکو میں مسافر بس مکانات سے جا ٹکرائی، 19 افراد ہلاک

میکسیکو میں بریکیں فیل ہونے والی ایک بس کے  سڑک سے نکلتے ہوئے  مکانات سے ٹکرانے کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک جبکہ 20 زخمی ہو گئے۔

میکسیکو ریاست سے منسلک جوکوینسگو قصبے  کی شاہراہ پر بریکیں فیل ہونے والی مسافر بس راستے سے نکلتے ہوئے مکانات سے جا ٹکرائی۔

حکام نے بتایا ہے کہ اس حادثے میں 19 افراد جان بحق اور کم ازکم 20 زخمی ہو گئے ہیں۔

زخمیوں کو گرد و نواح کے اسپتالوں میں زیر علاج لے لیا گیا ہے تو حادثے کے بارے میں تحقیقات  شروع کر دی گئی ہیں۔



متعللقہ خبریں