صومالیہ میں کار بم حملہ،8 افراد ہلاک متعدد زخمی

صومالیہ کے دارالحکومت موغا دیشو میں کار بم دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 23 زخمی ہو گئے

1738577
صومالیہ میں کار بم حملہ،8 افراد ہلاک متعدد زخمی

صومالیہ کے دارالحکومت موغا دیشو میں کار بم دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 23 زخمی ہو گئے۔

خبر کے مطابق کار بم دھماکا موغا دیشو کے کے فور جنکشن پر واقع اسکول کے قریب ہوا۔

دھماکے کے نتیجے میں قریب موجود عمارتوں اور کاروں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

 یہ بھی کہنا ہے ک موغادیشو میں ہوئے اس کار بم دھماکے کی ذمے داری الشباب نے قبول  کی ہے۔



متعللقہ خبریں