سوڈان میں وزیراعظم حمدوک کی دوبارہ تقرری خوش آئند ہے:ترکی

امور خارجہ کے مطابق، سوڈان کی قومی بقا کونسل کے صدر جنرل عبدالفتاح البرہان  اور وزیراعظم عبداللہ حمدوک کے درمیان آئین کی روشنی میں  اقتدار پر دوبارہ بحالی کے حوالے سے مطابقت خوش آئند ہے

1736731
سوڈان میں وزیراعظم حمدوک کی دوبارہ  تقرری خوش آئند ہے:ترکی

ترکی نے سوڈان میں معزول وزیراعظم عبداللہ حمدوک کی اقتدار پر دوبارہ بحالی  پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

 امور خارجہ کے مطابق، سوڈان کی قومی بقا کونسل کے صدر جنرل عبدالفتاح البرہان  اور وزیراعظم عبداللہ حمدوک کے درمیان آئین کی روشنی میں  اقتدار پر دوبارہ بحالی کے حوالے سے مطابقت خوش آئند ہے۔

 بیان میں مزید کہا گیا ہےکہ  ترکی سوڈان اور اس کی عوام سے تعاون جاری رکھے گا،اس نازک صورت حال کے دوران  اس بات کی اہمیت مقدم ہے کہ  سوڈانی عوام  کے تمام طبقوں کی توقعات کو مد نظر رکھتے ہوئے ملک میں قیام امن و استحکام کو ممکن بنایا جائے۔

 



متعللقہ خبریں