نائجیریا، مسلح جتھوں کے خلاف فوجی کاروائیاں جاری

سوکوتو صوبے میں 45 افراد کے قتل کے بعد مسلح  جتھوں پر فضائی کاروائی کی گئی

1736887
نائجیریا، مسلح جتھوں کے خلاف فوجی کاروائیاں جاری

مغربی  افریقی ملک نائجیریا کے صوبے سوکوتو میں فضائی آپریشن  کے ذریعے  مسلح جتھوں کے کیمپ  کو ناکارہ بنا دیا گیا۔

قومی  پریس میں  شائع خبروں کے مطابق  سوکوتو صوبے میں 45 افراد کے قتل کے بعد مسلح  جتھوں پر فضائی کاروائی کی گئی۔  اس دوران  بوکولو  کیمپ  پر بمباری سے  دہشت گردوں کی ایک کثیر تعداد کو ناکارہ بنا دیا گیا۔

سوکوتو صوبے  کے گورونیو ا ور  الیلی  علاقوں میں  14 اور 15 نومبر کے حملوں میں 45 افراد ہلاک ہو گئے تھے ۔  اور صدر محمد بخاری نے  اس حملے کے بعد سوکوتو صوبے کو فوجیوں کی اضافہ کمک روانہ کرنے کے احکامات جاری کیے تھے۔

 



متعللقہ خبریں