ہیٹی میں اغوا برائے تاوان کا واقعہ، دو مسیحی مبلغ رہا

ہیٹی میں ایک جتھے کی جانب سے  16 اکتوبر  کو اغوا کیے گئے مسیحی مبلغین کے 17 ارکان میں سے دو کو رہا کر دیا گیا ہے

1736811
ہیٹی میں اغوا برائے تاوان کا واقعہ، دو مسیحی مبلغ رہا

ہیٹی میں ایک جتھے کی جانب سے  16 اکتوبر  کو اغوا کیے گئے مسیحی مبلغین کے 17 ارکان میں سے دو کو رہا کر دیا گیا ہے ۔

 مقامی پریس کے مطابق، ریاسے اوہایو میں واقع کرسچیئن ایڈ منسٹریز نامی اس ادارے کی ویب سائٹ  کا کہنا ہے کہ  رہائی پانے والے دو مبلغوں کی جسمانی حالت ٹھیک ہے۔

واضح رہے کہ ان مبلغین کو ہیٹی مِں ایک یتیم خانے  کی تعمیر کے بعد امریکہ واپسی پر  400 ماوزو نامی جتھے نے اغوا کرلیا تھا۔

 ہیٹی میں ان دنوں  اغوا کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے جن کےلیے سینکڑوں سے لاکھوں ڈارل تاوان وصول طلب کیا جاتا ہے۔

  اس سال کے ابتدائی 8 مہینوں میں تقریبا 328 اغوا کے واقعات ہو چکے ہیں جو کہ گزشتہ سال 234 تھی 

 



متعللقہ خبریں