" چین کی برھتی ہوئی عسکری طاقت" جاپان اور امریکہ کی مشترکہ فوجی مشقیں

جاپان اور امریکہ نے  جنوبی بحیرہ چین میں چینی فوج کی موجودگی کے جواب میں مشترکہ مشقیں شروع کر دی ہیں

1734926
" چین کی برھتی ہوئی عسکری طاقت" جاپان اور امریکہ کی مشترکہ فوجی مشقیں

 جاپان اور امریکہ نے  جنوبی بحیرہ چین میں چینی فوج کی موجودگی کے جواب میں مشترکہ مشقیں شروع کر دی ہیں۔

جاپانی وزارت دفاع کے مطابق ، امریکی و جاپانی بحریہ نے  جنوبی بحیرہ چین میں عسکری مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔

ان مشقوں میں پہلی دفعہ  آبدوز بھی استعمال کی جا رہی ہے۔

جاپان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی NHK کا کہنا ہے کہ  علاقے میں اینٹی آبدوز مشقوں میں امریکہ کا ایک destroyer  بھی شامل ہے ۔

 علاقے میں  چینی فوج کی بڑھتی ہوئی موجودگی پر جاپان اور امریکہ نے  ایک آزاد بحر ہند پیسیفک کے نظریئے پر اتفاق کر رکھا ہے۔

 



متعللقہ خبریں