ارجنٹائن کے وسط مدتی انتخابات،حزب اختلاف آگے

خبر کے مطابق ،سینیٹ کے وسط مدتی انتخابات میں تقریباً تمام ووٹوں کی گنتی کے بعد زیادہ تر اہم اضلاع میں قدامت پسند حزب اختلاف کو برتری حاصل ہے

1734081
ارجنٹائن کے وسط مدتی انتخابات،حزب اختلاف آگے

جنوبی امریکی ملک ارجنٹائن میں حکمران مرکزی بائیں بازو کا اتحاد پارلیمان میں اپنی اکثریت کھو چکا ہے۔

خبر کے مطابق ،سینیٹ کے وسط مدتی انتخابات میں تقریباً تمام ووٹوں کی گنتی کے بعد زیادہ تر اہم اضلاع میں قدامت پسند حزب اختلاف کو برتری حاصل ہے۔

گزشتہ روز ارجنٹائن میں ہونے والے ایوان زیریں کی نصف اور سینیٹ کی ایک تہائی نشستوں کی  رائے دہی ہوئی۔

 واضح رہے کہ صدر البرٹ فرنانڈس کی حکومت مہنگائی اور کورونا کی وبا کی وجہ سے بڑھتی ہوئی غربت کے سبب اپنی مقبولیت کھو چُکی ہے۔



متعللقہ خبریں