نائجیریا، دہشت گرد تنظیم کے خلاف آپریشن میں 38 دہشت گرد مارے گئے

اسواپ   کی جانب سے  بورنو صوبے کے عسکریہ  علاقے میں  4 فوجیوں کے قتل کے بعد اس کے خلاف کاروائی کی گئی

1734064
نائجیریا، دہشت گرد تنظیم کے خلاف آپریشن میں 38 دہشت گرد مارے گئے

بتایا گیا ہے کہ نائجیریا  کے شمال مشرقی علاقے  میں دہشت گرد تنظیم اسواپ  کے خلاف آپریشن میں 38 دہشت گردوں کو بے بس کر دیا گیا ہے۔

عسکری   حلقوں سے جاری کردہ اعلامیہ کے  مطابق  اسواپ   کی جانب سے  بورنو صوبے کے عسکریہ  علاقے میں  4 فوجیوں کے قتل کے بعد اس کے خلاف کاروائی کی گئی۔

 آپریشن میں  تنظیم کے سرغنہ سمیت  38 دہشت گردوں کو ناکارہ بنا دیا گیا اور  تنظیم کے کیمپ پر بھاری بمباری کی گئی۔

 

 



متعللقہ خبریں