آرمینی وزیراعظم نے وزیر دفاع کو معطل کر دیا

آرمینی وزیراعظم نکول پاشنیان نے وزیر دفاع ارشاک قاراپیتیان کو برخاست کر دیا ہے۔

1734170
آرمینی وزیراعظم نے وزیر دفاع کو معطل کر دیا

آرمینی وزیراعظم نکول پاشنیان نے وزیر دفاع ارشاک قاراپیتیان کو برخاست کر دیا ہے۔

آرمینی حکومت  نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ  پاشنیان نے  حکام سے آرمینیا۔آذریبائیجان سرحدی صورت حال کا جائزہ لیا ۔

اس اجلاس میں بالخصوص سرحدی خلاف ورزیوں کے موضوع پر مشاورت کی اور اس کے بعد وزیر دفاع قارا پیتیان کو برخاست کرتے ہوئے پاپیکیان کو عہدہ سونپ دیا ہے۔

آذری وزارت دفاع نے 10 نومبر کو اپنے بیان میں بتایا تھا کہ  دونوں ملکوں کی سرحد پر آرمینی فوجیوں کی اشتعال انگیزی روکنے کی کوشش کی  تھی۔

 

 



متعللقہ خبریں