امریکہ کے انقرہ میں نئے سفیر جیف فلیک ہوں گے

فلیک  عنقریب  امریکہ کے   انقرہ میں موجودہ سفیر ڈیوڈ  سیٹر فیلڈ   کی جگہ اپنا عہدہ سنبھال لیں گے۔

1725473
امریکہ کے انقرہ میں نئے سفیر جیف فلیک ہوں گے

صدر امریکہ جو بائڈن کی جانب سے   ان کے ملک کے انقرہ  میں سفیر کے طور پر متعین کردہ  جیف  فلیک کی  سینٹ  کی جنرل کمیٹی نے منظوری دے دی ہے۔

جیف فلیک  کی انقرہ  کے لیے امیدواری  پر سینٹ میں  منہ زبانی   رائے دہی کی گئی ۔

فلیک  عنقریب  امریکہ کے   انقرہ میں موجودہ سفیر ڈیوڈ  سیٹر فیلڈ   کی جگہ اپنا عہدہ سنبھال لیں گے۔

امریکی صدر جو بائڈن نے ماہ جولائی میں فلیک کو  امریکہ کے انقرہ میں سفیر کے طور پر امیدوار دکھایا تھا، اور سینٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی نے 20 اکتوبر کو  فلیک  کی منظوری دیتے ہوئے  سینٹ  میں حتمی رائے دہی کی راہ ہموار کر دی تھی۔

 



متعللقہ خبریں