خرطوم بین االاوامی ہوائی اڈے سے فلائٹ آپریشن معطل

26 تا 30 اکتوبر  خرطوم ہوائی اڈے سے  پروازوں کا عمل معطل رہے گا

1725532
خرطوم بین االاوامی ہوائی اڈے سے فلائٹ آپریشن معطل

فوج کے کمانڈرجنرل  عبدلفتاح الا برہان  کی جانب سے ملک میں مارشل لا لگائے جانے کے بعد سول انتظامیہ کے حامیوں  کے احتجاجی مظاہرے  ہونے والے سوٖڈان میں خرطوم بین الاقوامی ہوائی اڈے سے فلائٹ آپریشن روک دیا گیا ہے۔

سول  ایوی ایشن   ادارے نے  اعلان کیا ہے کہ 26 تا 30 اکتوبر  خرطوم ہوائی اڈے سے  پروازوں کا عمل معطل رہے گا۔

ترک ہوائی فرم نے   اس سے قبل  ملک میں فسادات کے جواز میں  آج اور کل  خرطوم کے لیے پروازوں کو منسوخ کر دیا تھا۔

ملک میں 25 اکتوبر کو  وزیر اعظم عبداللہ حمدوق اور بھاری تعداد میں سیاستدانوں کو حراست میں  لے لیا گیا تھا۔

 



متعللقہ خبریں