سام سنگ کے سی ای او پر منشیات کے استعمال کا جرم،60 ہزار امریکی ڈالرجرمانہ دینا ہوگا

لی جائے یونگ پر سیول کی عدالت میں  منشیات کے استعمال کا جرم ثابت ہوگیا جس پر انہیں ستر ہزار وان یعنی ساٹھ ہزار امریکی ڈالرز کا جرمانہ بھرنا پڑے گا۔

1725313

جنوبی کوریا کی مایہ ناز ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ کے سی ای او  لی جائے یونگ کو منشیات کے استعمال پر ساٹھ ہزار امریکی ڈالر کا جرمانہ دینا ہوگا۔

 لی جائے یونگ پر سیول کی عدالت میں  منشیات کے استعمال کا جرم ثابت ہوگیا جس پر انہیں ستر ہزار وان یعنی ساٹھ ہزار امریکی ڈالرز کا جرمانہ بھرنا پڑے گا۔

بتایا گیا ہے کہ جون کے مہینے میں لی یونگ نے پلاسٹک جراح کے طبی خانے میں متعدد بار پروپوفول کا استعمال کیا تھا۔

متعللقہ خبریں