سوڈان میں فوجی بغاوت کے بعد حالات بدستور خراب

سوڈانی شہری خرطوم کی شاہراؤں  کو بند کرنے اور فوجی بغاوت کے  خلاف ڈٹ کر کھڑے ہونے کے لیے گلی کوچوں میں نکل آئے

1724688
سوڈان میں فوجی بغاوت کے بعد حالات بدستور خراب

سوڈانی  عوام نے  فوجی بغاوت کے بعد خرطوم کی شاہراؤں کو بند کر دیا۔

’’ہر  شعبے میں تمام تر شہریوں  سے غداری‘‘

سوڈانی شہری خرطوم کی شاہراؤں  کو بند کرنے اور فوجی بغاوت کے  خلاف ڈٹ کر کھڑے ہونے کے لیے گلی کوچوں میں نکل آئے۔

سوڈانی وزیر اعظم عبداللہ حمدوق کو گھر میں  نظر بند کر دیا گیا ہے تو  سوڈانی کابینہ کی اکثریت اور حکومت  نواز سیاسی جماعت کے بیشتر منتظمین کو  جیل میں بند  کر دیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں